حیدرآباد۔8۔مارچ (اعتماد نیوز)مظفر نگر فسادات کیس میں آج تحقیقاتی کمیٹی
نے مظفر نگر فسادات کے موقع پر اشتعال انگیزی کرنے کے الزام میں بی ایس پی
کے رکن پارلیمنٹ قادر رانا اور
دیگر دس افراد کے خلاف چارج شیٹس کو داخل
کیا کی۔ ان دس افراد میں سے بی ایس پی کے دیگر دو ارکان اسمبلی ‘ ایک
کانگریس کے سابق وزیر اور انکے فرزند اور دیگر افراد کو چارج شیٹ میں شامل
کیا گیا۔